انتظار

Poet: muzamil By: muzamil, pakistan

اتنی حسرت سے ہم تمہیں یاد کریں گے
کہ بھیگی بارش میں تمہارا انتظار کریں گے

تم آؤ یا نہ آؤ مرحوم حراست میں مگر ؟ ہم
روتے روتے بارش میں تمہارا دیدار کریں گے

Rate it:
Views: 566
17 Jul, 2014
More Life Poetry