اپنی انا سے دشمنی اب کیوں نِکالتے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

خود کو سنبھالتے ہو کبھی دِل سنبھالتے ہو
کس کس طرح سے اپنا پیکر گھنگالتے ہو
کِس نے کہا تھا محبت میں انا کا ساتھ دو
اپنی انا سے دشمنی اب کیوں نِکالتے ہو
 

Rate it:
Views: 229
29 Oct, 2020
More General Poetry