اک غلطی سمجھ کر مٹا دیا تھا نام میرا

Poet: عمیر اکبر By: umair Akbar tabish , Rawalpindi

 اک غلطی سمجھ کر مٹا دیا تھا نام میرا
زندگی میں پھر وہی غلطی کوئی دوہرائے کیوں

میرے نام کے ساتھ تو بس رہا اسی کا نام
اس کے نام کے ساتھ پھر میرا نام آئے کیوں

Rate it:
Views: 551
07 Oct, 2017