‏ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر

Poet: Qateel Shifai By: Hassan, Karachi

‏ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر
‏موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا

‏لکھنا میرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف
‏مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا

Rate it:
Views: 826
27 Jul, 2021