‘ایکٹ‘ ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مسلم ممالک کو تصادم سے کرنا چاہئے گریز
برائے امن ان میں ‘نو وار پیکٹ‘ ہونا چاہئے

فعالیت رہنی چاہئے‘او،آئی،سی،‘میں ہمیشہ
متحد رکھنےمیں اسی کا‘ایکٹ‘ہونا چاہئے
 

Rate it:
Views: 418
31 Mar, 2015
More Political Poetry