بطور ڈھال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

واقعی جنوب مشرقی ایشیا کے دونوں
پاکستان وبھارت کیا کمال کررہے ہیں

ایک ایک سوپر پاور کو بطور ڈھال اپنے
لئےبحسن وخوبی استعمال کررہےہیں

Rate it:
Views: 489
02 Nov, 2015
More Political Poetry