ساری دنیا سے بغاوت کی تھی میں نے بھی تم سے محبت کی تھی تماری بے رخی میری جان لے گئی غم دنیا سے گھبرا کر تم ہمیں بھول بیٹھے ھو قسم ھے تمکو زارہ سوچ لینا داستان وفا کو