بلند پرواز پرندوں کو خواہشِ آرام نہیں ہوتی

Poet: Mehar Ali By: Mehar Ali, Sahiwal

بلند پرواز پرندوں کو خواہشِ آرام نہیں ہوتی
غروبِ آفتاب ان کے لیے شام نہیں ہوتی

جو حصول ِمقصد کی خاطر مرجاتے ہیں
دنیا سے ان کی ہستی بےنام نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 1086
05 Dec, 2020
More Life Poetry