‘بلنڈر‘ بڑے بڑے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

چقائق چھپانےسےنہیں حاصل کچھ بھی
ابتک قوم کرتی آئی ہے‘بلنڈر‘ بڑے بڑے

اگرچاہو معاملات نظر آئیں سیدھے تمکو
تم سر کے بل پہلے الٹے ہو جائو کھڑے

Rate it:
Views: 457
18 Jul, 2014
More General Poetry