بہتے اشک

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

آنکھوں سے بہتے اشک
کہیں اپنے دل کی داستان

کہ وہ تو اپنے نہ رہے
رہ گئے کچھ دھندلے نشان

Rate it:
Views: 578
18 Nov, 2017