بے اعتنائی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 دُکھ بھی ہے اُسکی بے اعتنائی کا ! پگلی
تقدیر پر راضی ہوں ! درس بھی تمہارا ہے
 

Rate it:
Views: 316
07 Jul, 2024