‎بے وجہ

Poet: Adnan Hassan By: Adnan Hassan, gujranwala

کسی کی مجبوریوں کو سمجھو اے دوست
‎بے وجہ کوئی بے وفا نہیں ہوتا‎ ‎

وہ ہمیں نہ سمجھ سکے ہم انہیں نہ سمجھ سکے
‎اسی کشمکش میں گزر گئے زندگی کے چار دن

Rate it:
Views: 497
05 Dec, 2009