تار دل کے توڑتا تھا

Poet: hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar

 تعلق توڑتا تھا جوڑتا تھا
وہ ہر وقت تار دل کے توڑتا تھا

کبھی اپنوں کبھی غیروں کی خاطر
چاہتا جب مجے وہ چھوڑتا تھا

Rate it:
Views: 353
01 Jan, 2016