ترے کرم تری بخشش کا آسرا لے کر میں آئی ہوں در رحمت پہ ہاتھ پھیلائے نہ جس کا کوئی ٹھکانا نہ جس کا کوئی رفیق وہ بدنصیب تجھے چھوڑ کر کہاں جائے جو تو نگاہ نہ پھیرے گناہ گاروں سے تو پھر بلا سے زمانہ ہزار ٹھکرائے