غافل نہیں یہ دل تمہاری فکر سے ہر پل تمہاری یاد آتی رہتی ھے اب کیا کہوں کسطرح کس بیانے سے آ کر مجھ کو پل پل ستاتی رہتی ھے