تیری ضرورت نہیں

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

منزل مجھے چهوڑ گئی، راستوں نے سنبھال لیا
زندگی تیری ضرورت نہیں، مجھے حادثوں نے پال لیا

Rate it:
Views: 661
30 Oct, 2017