‏تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی

Poet: Awais Mehar By: Awais Mehar, Faisalabad

‏تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم! اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں!

Rate it:
Views: 2549
12 Apr, 2018