ثمر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تم صفحے اُلٹتے رہے میری ناکامیوں کے
کہانی سناتے رہے میری گستاخیوں کے

کب محنت و کامیابی کا ذکر گزر گیا عارف
شاید یہ ثمر تھے میری کوتاہیوں کے
 

Rate it:
Views: 863
16 Sep, 2022