Add Poetry

‘جےآئی ٹی‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بڑوں اور چھوٹوں کےانصاف کے پیمانےالگ ہیں
لوگ عنقریب لگیں گے اپنےاپنے دلوں کو تھامنے

پانامہ کا پاجامہ اترنےکا ہےہم سب کو شدید انتظار
‘جےآئی ٹی‘ بھی پیش ہوگی وزیراعظم کےسامنے
 

Rate it:
Views: 352
17 May, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets