بلآخر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بطور‘بلاک‘مغرب کو مسلم نہیں ہیں قبول
ہے یہی ایک اس کی بڑی سب سے بھول

ہماری ایٹمی حیثیت وہ کیوں کر نہیں مانتا
گوادر کا بلآخر چین کو دکھا یا گیا راستہ
 

Rate it:
Views: 535
26 May, 2017
More Political Poetry