ہمارا ٹوئیٹ کیہ لیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پیش کر دیتےہیں معروضات اپنی اکٹروبیشتر
دل چاہےآپکا انکو تلخ کیہ لیں ‘سوئیٹ ‘کیہ لیں

ہماری اخبار بینی نےہمیں بولنا بھی سکھا دیا
اسےایس ۔ایم ۔ایس کہیں ہمارا ‘ٹوئیٹ ‘کیہ لیں

Rate it:
Views: 412
12 May, 2017
More Political Poetry