درد غم تنہائی
Poet: Asad By: Asad, mpkاشک بہنے دو آج اپنے درد غم تنہائی میں
کہ دل افسردہ ھے بہت یار کسی کی جدائی میں
کوئی خوش رھے کیسے یار کی جدائی میں
وہ بھی اکیلا غم کا مارا اسد غم تنہائی میں
More Sad Poetry
اشک بہنے دو آج اپنے درد غم تنہائی میں
کہ دل افسردہ ھے بہت یار کسی کی جدائی میں
کوئی خوش رھے کیسے یار کی جدائی میں
وہ بھی اکیلا غم کا مارا اسد غم تنہائی میں