دردِ محبت کو بہت جھیلا ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

 دردِ محبت کو بہت جھیلا ہے
ہم نے درد و محبت کو بہت جھیلا ہے
دل بھی اس درد کی شدت سے بہت رویا ہے
زندگی جینی اگر ہے تو بس اک کام کرو
درد جس وقت فزوں تر ہو اگر الفت کا
اپنی آنکھوں کو ذرا بند رکھو
دل کی گہرائی سے اللہ کو تم یاد کرو

Rate it:
Views: 206
08 Jan, 2025