Add Poetry

دشمن لگائے بیٹھا ہے پھر گھاٹ کیا کریں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

 دشمن لگائے بیٹھا ہے پھر گھاٹ کیا کریں
ند تر ہیں زندگی ترے حالات کیا کریں

دل میں کسی کے پیار کا شعلہ جلا نہیں
فطرت میں راکھ ہوگئے جزبات کیا کریں

کھلتی نہیں نصیب کے گلشن کی جب کلی
یہ کھیت،تیرے شیر کے باغات کیا کریں

یہ زندگی تو اپنی مسافت میں کٹ گئی
اب تجھ سے آکرت کی یہاں بات کیا کریں

مودی تو ملک و قوم کا غدار ہوگیا
چھوٹی ہیں ساری تیری کرامات کیا کریں

وشمہ تمہارے شہر کے حالات دیکھ کر
نازل ہیں قدرتی اگر آفات کیا کریں

Rate it:
Views: 199
20 Oct, 2020
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets