دل میں اتر کے دل توڑ دیتے ہیں لوگ عادی بنا کے اکثر چھوڑ دیتے ہیں بن کے وجہ مسکرانے کی عنبر تعلق درد سے پھر جوڑ دیتے ہیں