دنیا کی امامت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

غور وفکر کو ہمارے بس باقی رہ جائے صرف یہی نکتہ
شب جو بھی گزاریں ہم اس عالم فانی میں کہ نکلےنیا دن

وزیراعظم،سپہ سالاروقاضی القضاق سرجوڑیں اب اپنے
دنیا کی امامت کا کام لیا جائے ہم سے،یہ کیسےہو ممکن
 

Rate it:
Views: 526
19 Nov, 2019
More Political Poetry