جو تیر بھی آتا وہ خالی نہیں جاتا مایوس میرے دل سے سوالی نہیں جاتا کانٹے ہی کیا کرتے ہیں پھولوں کی حفاظت پھولوں کو بچانے کوئی مالی نہیں آتا