دِل شکستہ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

سائیں ! خُدا کی بستی میں ! کیوں بیگانے ہوتے جارہے ہیں لوگ
خُوشیوں کی تلاش میں ! کیوں دِل شکستہ ہوتے جارہے ہیں لوگ
 

Rate it:
Views: 335
21 Oct, 2024
More Life Poetry