دِکھاوے کی مسکراہٹ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

اُس نے درد میں آنسو بہا لیئے یہ جانتا تھا ! عارف
اب دِکھاوے کی مسکراہٹ کا راز کیوں کھولتی ہو ! پگلی

Rate it:
Views: 198
26 Apr, 2023