!!ذرا خیال رکھا کر

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

بڑا گھائل کرتا ہے یہ اجنبی سا تیرا لہجہ
تجھے اپنا سمجھتے ہیں ذرا خیال رکھا کر

Rate it:
Views: 474
04 Aug, 2016
More Sad Poetry