روش

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

زندگی اپنی جینے کی کوشش میں تھے
دوسروں کی روش دیکھ کر ڈوب گئے

Rate it:
Views: 470
23 Oct, 2022