یارو اس کو بھی سنبھلنے دو کبھی با مشکل نکلا ہے پاپ کے سمندر سے ابھی اس حال میں کچھ دیر اور رہنے دو ابھی با مشکل گرا ہے یہ سجدے میں ابھی اے یارو دعا کرو ان کے لیۓ بھی کبھی جو نہ سنبھلے سنبھل جایئں کسی دعا سے ابھی