Add Poetry

سوچنا ھو گا۔

Poet: سیرت شا ہینہ By: Seerat,

عذابِ سخت کی تم نے فقط اک جھلک دیکھی ھے
اے انسانو سدھر جاوسمبھل جاوسمجھ لو تم

ھمیں اس آزمائش سے بھت کچھ سکھنا ھو گا
تیاری سب کی نا کافی ھے یہ بھی دیکھنا ھو گا

کوئی افتاد پڑتی ھے تو چیزوں کو چھپاتے ھو
وزن کم تولتے ھو اور قیمت کو بڑھاتے ھو

حقوق البعاد کوبلکل ھی تم تو بھول جاتے ھو
گریبوں اور یتیموں کا بھی ھق تم چھین لیتے ھو

اور ننھی بچیون کی عصمتیں پامال کرتے ھو
کبھی بکتے ھو اور مشکل سے ھی انصاف دیتے ھو

نمازیں دل سے نہ پڑھتے ھو نہ زکوۃ دیتے ھو
مگر جب جان پے پڑتی ھے تو پھر فریاد کرتے ھو

جھان فانی سے جا کے کیا خدا کو منہ دکھاو گے
یھان راھت میں ھو لیکن وھان دوزخ میں جاو گے

ابھی بھی سوچ لو رستہ بدل لو معاف کر دے گا
بھت تکلیف ھو گی تب مگر پھروقت نہ ھو گا

Rate it:
Views: 622
26 Aug, 2020
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets