سہ لیا ہم نے درد غم جدایی کا
Poet: Faizan zahoor By: Faizan Zahoor, Srinagarسہ لیا ہم نے دردغم جدائی کا
منظور ہوا ہر فیصلہ خدائی کا
جو بھی ہو ہم پر اتنا تو۔ لازم ہے
آے نہ اس پہ کوئی الزام بیوفائی کا
کیا یہی ہے میری رفاقتوں کا صلہ
عمر بھر کا غم اور سفر تنہائی کا
جو اپنے باغباں کو سایہ نہ دے سکے
کیا فائدہ ایسے شجر کی اونچائی کا
More Sad Poetry






