!!!سیکھ کر مجھ سے محبت کے گر عنبر

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

سیکھ کر مجھ سے محبت کے گر عنبر
میرے رقیب پر وہ آزما رہا ہے آج
 

Rate it:
Views: 409
30 Aug, 2016