شاید وہ میرے دشمنوں کے ساتھ تھی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

جسے تو سمجھ نا سکا
وہ اک موقعے کی تلاش میں تھی

تجھ سے کب کی تھک چکی تھی
وہ تو کسی اور کے خمار میں تھی

کیسے مان لوں میں چاہیت تھا اس کی
جبکہ وہ تو محبتوں کے خلاف تھی

کیوں اپنا بناء کر چھوڑ دیا مجھے
لگتا ہیں شاید وہ میرے دشمنوں کے ساتھ تھی

Rate it:
Views: 476
06 Jul, 2011