کسی نے محفل میں نہ لیا نام میرا مجھے ایسا لگا کہ دفنا دیا کسی نے دل میرا میں اب زخم میں زخم کھا رہا ہوں میں بھی پاکل ہوں کسے بتا رہا ہوں کوہی سنتا نہیں میری بات میں عشق چھوڑ کر جارہا ہوں