زندہ رہنے کی آرزو دے دو مجھ کو جلنا ہے جب شراروں پہ زیست کیسے میں اب گزاروں گی حسن آئے گا کب بہاروں پہ