!!محبت

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد

محبت بھیک نہیں جاناں مگر آج تم سے کہتے ہیں
ہو جاؤ جب سخی تم ہمیں صداکار پاؤ گے

Rate it:
Views: 491
04 Feb, 2016