محبت بھیک نہیں جاناں
مگر سنو! محبت اناء نہیں ہوتی
محبت گناہ نہیں ہوتی
واجب ہی نہیں محبت دل توڑے
کسی پیاسے سے رخ موڑے
محبت تو صدا ہے جاناں
سچی دعا ہے جاناں
جب دل مجبور ہو جاۓ
کوئی اپنا جو دور ہو جاۓ
محبت بھیک ہوتی ہے
یہ تبی محسوس ہوتی ہے
جب دل کے قریب ہوتے ہے
محبت غریب ہو جاۓ
تو محبت بھیک ہوتی ہے