‏محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں

Poet: AB By: Zaid, Sialkot
Mohabbaton Ki Qeematen Nahi Hua Karti

‏محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں
نا ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں

بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں

Rate it:
Views: 899
02 Sep, 2021