مفلسی میں خود کو جھنجھوڑے رہوں کب تک
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK مفلسی میں خود کو جھنجھوڑے رہوں کب تک
صبر کا لبادہ میں آخر اوڑھے رہوں کب تک
آ خر کب تلک کروں میں سامنا بوکھے بچون کا ؟
پانی میں پانی آ خر اسد نچوڑے رہوں کب تک ؟؟؟
More Sad Poetry






