Add Poetry

!!منتظر هے راه وفا کی

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

منتظر ہے راہ وفا کی
بات کر کوئی نبھا کی

آنسو کسی کا پونچھنا بھی عبادت ہے
رحم صعفت ہے خدا کی

تغافل اچھا نہیں اتنا بھی
بات بنتی ہے یہ جفا کی

ساتھ چل کہ بانٹ لیں غم اپنے
ضرورت اب کے ہے کچھ دوا کی

میں کہ سرگرداں اسی کے لئیے
اور اس کی عادت وہی سدا کی

بے لوث محبت کو ڈھونڈو کہیں
تلاش آج ہے سچی دعا کی

ہم نے خود کو گنواء کر عنبر
تعمیر کی ہے اپنے پیما کی

Rate it:
Views: 355
09 Mar, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets