Add Poetry

موت سے ملنا سکیھ لیا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

دکھوں میں مسکرانا سکیھ لیا ہے
اپنے غموں کو چھپانا سکیھ لیا ہے

محفلوں میں دل جلانا سکیھ لیا ہے
تنہایوں کو گلے لگانا سکیھ لیا ہے

اپنے اشکوں کو آنکھوں سے چھپا کر
اپنے لفظوں میں بہانا سکیھ لیا ہے

دیکھوں ! میرے لفظ رو رہے ہیں میں نے
اپنے صحفوں کو سوکھانا سکیھ لیا ہے

کون ہوں میں ؟ یا کون تھی میں ؟
میں نے خود کو بھلانا سکیھ لیا ہے

کیا تھی باتیں میری ؟ یا ، کیا تھی سوچیں میری ؟
میں نے اپنی ہستی کو بھلانا سکیھ لیا ہے

خود ہی تو دیپ جلایے تھے میں نے
سنو ! میں نے ُانہیں بھجانا سکیھ لیا ہے

وہ جو پاگل پن تھا مجھ میں تیرے لیے
آ جاؤ تم کہ میں نے ُاسے دبانا سکیھ لیا ہے

تیری راہیں جو میری ہمسفر بن گئی تھی
سنو ! میں نے راہیں بدلنا سکیھ لیا ہے

چاہے مر جاؤں ، یا پھر زندہ راہوں لکی
تم نا گھبراوں کہ میں موت سے ملنا سکیھ لیا ہے

Rate it:
Views: 428
19 Sep, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets