!! میرا درد تیری رضا ہوا
Poet: سیدہ سعدیہ عنبرؔ جیلانی By: Syeda Sadia Amber Jilani, فیصل آباد، پنجاب ، پاکستانمیرا درد تیری رضا ہوا
کوئی اشک اشک قضا ہوا
کیوں مسکراہٹیں چھن گئیں
میرے رہنما! بتا کیا ہوا؟
More Sad Poetry
میرا درد تیری رضا ہوا
کوئی اشک اشک قضا ہوا
کیوں مسکراہٹیں چھن گئیں
میرے رہنما! بتا کیا ہوا؟