میری قسمت

Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york

 میں اگر پھول بھی ہو تی تب بھی
میری قسمت کو اتنا ہی خراب ہو نا تھا

کسی کے سحر ے کی ز ینت کیا بنتی
مجھے تو کسی قبر پہ ہی ہو نا تھا

Rate it:
Views: 561
24 Apr, 2015