وہ خوابوں کی طرح سچا بہت تھا يہ دھوكا تھا مگر اچھا بہت تھا وھ میرا ہے غلط فہمی تھی مجھ كو مگر سچ ہے میں اس کا بہت تھا