میں نے وفا کر کے جانا ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaوہ کس قدر بے وفا ہے
میں نے وفا کر کے جانا ہے
کیسے ہوتی ہیں نڈھال آنکھیں
میں نے انتظار کر کے جانا ہے
ُاس نے کہا ہمارا رشتہ سلام تک محدو ہے
میں نے حدوں کو پار کر کے جانا ہے
لکی میں کتنی نا سمجھ تھی کبھی
پتھروں سے پیار کر کے جانا ہے
وفا میں شراط کیسے پوری ہوتی ہے
میں نے خود کو نڈھال کر کے جانا ہے
چھوٹی مسافتوں کا طویل سفر کیسے ہوتا ہے
منزل پر رہ کر ُاسی کی تلاش کر کے جانا ہے
More Sad Poetry






