میں ٹوٹ گیا تو بکھر جاوٴں گا کانچ کی طرح تیری راہگزر میں تیرے پاوٴں میں چبھ نہ جائیں یہ کانچ کہیں بہتر ہے تو اپنا رستہ ہی بدل یا پھر مجھے ٹوٹنے ہی نہ دے بکھرنے ہی نہ دے