Add Poetry

میں ہر اک سے لفظوں کے تماچے کہتا رہا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ُاسے پانے نکلا تو
دوست پے دوست بناتا رہا

شاید ! مل ہی جائے کوئی اپنا
اسی آس پے سب کو حال بتاتا رہا

وہ تو میرے سامنے ہی تھی
جسیے ڈھونڈتے میں اپنا آپ گنواتا رہا

بس ُاسے چاہا تھا یہی تھی خطاء میری
تبی تو میں ہر اک سے لفظوں کے تماچے کہتا رہا

بڑا یقین تھا مجھے ُاس شخص پے
جس کی خاطر میں تنہایوں کو منہ لگاتا رہا

سوچتا ہوں کیا میری سب
وفایئں ُاس کے لیے کچھ نا تھی

جو وہ بھی لوگوں کی طرح
مجھے ہی چھوٹا ٹھراتا رہا

میری آنکھیں جو کبھی بھیگ جاتی تھی
وہ تو میرے آنسووں کو بھی پانی بتاتا رہا

مجھے محبت میں تڑپتا
دیکھنے کا بہت شوق تھا ُاسے

جب تڑپنے لگا تو وہ شخص
مجھ سے ہی دامن چھڑاتا رہا

Rate it:
Views: 309
22 Dec, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets